تاریخ شائع کریں2021 11 April گھنٹہ 14:55
خبر کا کوڈ : 499532

صومالیہ میں خودکش حملے

صومالیہ میں بائیڈوا کے گورنر ایک ہوٹل سے باہر آرہے تھے کہ خودکش بمبار نے خود کو بارودی دھماکے سے اُڑا لیا، خوش قسمتی سے اس حملے میں گورنر محفوظ رہے۔
صومالیہ میں خودکش حملے
صومالیہ میں خودکش حملے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔صومالیہ میں بائیوڈا کے گورنر خودکش حملے میں بال بال بچ گئے تاہم اس حملے میں باڈی گارڈ سمیت 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق صومالیہ میں بائیڈوا کے گورنر ایک ہوٹل سے باہر آرہے تھے کہ خودکش بمبار نے خود کو بارودی دھماکے سے اُڑا لیا، خوش قسمتی سے اس حملے میں گورنر محفوظ رہے۔

خودکش حملے میں گورنر کے دو محافظوں سمیت 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں 2 زخمیوں کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcbf9ba5rhb9sp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ