تاریخ شائع کریں2021 11 April گھنٹہ 14:53
خبر کا کوڈ : 499531

جنوبی کوریا کے وزیراعظم کی ایران روانگی کی خبر

جنوبی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی یونہیپ کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم سیہ کیون کے دورے کا مقصد اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام سے بات چیت کرنا ہے۔
جنوبی کوریا کے وزیراعظم کی ایران روانگی کی خبر
جنوبی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی یونہیپ نے وزیراعظم سیہ کیون کی ایران روانگی کی خبر دی ہے۔

جنوبی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی یونہیپ کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم سیہ کیون کے دورے کا مقصد اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام سے بات چیت کرنا ہے۔

وہ اپنے دورے میں نائب صدراسحاق جہانگیری ، پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد قالیباف اور رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی لاریجانی سے ملاقات کریں گے۔

ایران میں فعال جنوبی کوریا کی کمپنیوں خصوصا سیمسونگ کے ڈائریکٹران سے ان کی ملاقات بھی اس دورے کے دوران متوقع ہے۔
 
https://taghribnews.com/vdcaeony649nom1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ