تاریخ شائع کریں2021 8 April گھنٹہ 17:26
خبر کا کوڈ : 499194

خطےکو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنا دونوں ممالک کے اہداف ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ٹوئیٹر پر ایک بیان میں  ایران اور قزاقستان کے درمیان مضبوط  تعلقات کی طرف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور قزاقستان خطے میں امن و ثبات کے سلسلے میں مشترکہ اہداف پرگامزن ہیں۔
خطےکو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنا دونوں ممالک کے اہداف ہیں
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ٹوئیٹر پر ایک بیان میں  ایران اور قزاقستان کے درمیان مضبوط  تعلقات کی طرف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور قزاقستان خطے میں امن و ثبات کے سلسلے میں مشترکہ اہداف پرگامزن ہیں۔

انھوں نے کہا کہ قزاقستان کے وزیر خارجہ مختار تیلو بردی اور قزاقستان کے صدر توکایف کے ساتھ ملاقات اور گفتگو مفید رہی ، دونوں ممالک خطے میں امن و ثبات کے سلسلے میں مشترکہ اہداف پر گامزن ہیں اور خطےکو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنا دونوں ممالک کے اہداف میں شامل ہے۔
https://taghribnews.com/vdcf11djjw6d1ya.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ