QR codeQR code

خطےکو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنا دونوں ممالک کے اہداف ہیں

8 Apr 2021 گھنٹہ 17:26

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ٹوئیٹر پر ایک بیان میں  ایران اور قزاقستان کے درمیان مضبوط  تعلقات کی طرف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور قزاقستان خطے میں امن و ثبات کے سلسلے میں مشترکہ اہداف پرگامزن ہیں۔


تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ٹوئیٹر پر ایک بیان میں  ایران اور قزاقستان کے درمیان مضبوط  تعلقات کی طرف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور قزاقستان خطے میں امن و ثبات کے سلسلے میں مشترکہ اہداف پرگامزن ہیں۔

انھوں نے کہا کہ قزاقستان کے وزیر خارجہ مختار تیلو بردی اور قزاقستان کے صدر توکایف کے ساتھ ملاقات اور گفتگو مفید رہی ، دونوں ممالک خطے میں امن و ثبات کے سلسلے میں مشترکہ اہداف پر گامزن ہیں اور خطےکو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنا دونوں ممالک کے اہداف میں شامل ہے۔


خبر کا کوڈ: 499194

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/499194/خطےکو-ایٹمی-ہتھیاروں-سے-پاک-کرنا-دونوں-ممالک-کے-اہداف-ہیں

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com