تاریخ شائع کریں2021 8 April گھنٹہ 13:19
خبر کا کوڈ : 499169

امریکہ میں فائزنگ سے دو بچوں سمت پانچ افراد ہلاک

پولیس کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ بدھ کی شب جنوبی ریاست کیرولائنا میں پیش آیا۔ ہلاک ہونے والوں میں دو بچے اور ایک خاتون بھی شامل ہے۔
امریکہ میں فائزنگ سے دو بچوں سمت پانچ افراد ہلاک
پولیس کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ بدھ کی شب جنوبی ریاست کیرولائنا میں پیش آیا۔ ہلاک ہونے والوں میں دو بچے اور ایک خاتون بھی شامل ہے۔

پولیس نے فائرنگ کے الزام میں ایک مشتبہ شخص کو گرفتار بھی کیا ہے تاہم قتل وجہ کے بارے میں تاحال کچھ نہیں بتایا۔

امریکہ میں اسلحہ کی خرید و فروخت پر کسی قسم کی پابندی نہیں ہے جس کی بناپر اس قسم کے واقعات معمول کا ایک واقعہ شمار ہوتے ہیں۔

امریکی عوامی اور سماجی حلقوں کی جانب سے ہتھیاروں کی خرید و فروخت پر پابندی کے مطالبات کے باوجود اسلحہ ساز کمپینوں اور حکومت میں ان کی لابنگ کے نتیجے میں امریکی کانگریس کوئی موثر اقدام کرنے کی توانائی سے اب تک قاصر رہی ہے۔
https://taghribnews.com/vdch-wnkw23nwzd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ