QR codeQR code

عید بعثت کی مناسبت سے اتحاد امت کانفرنس کا انعقاد

11 Mar 2021 گھنٹہ 12:55

سفارت خانہ اسلامی جمہوریہ ایران کے زیراہتمام عید مبعث کی مناسبت سے”اتحاد امت کانفرنس” کا انعقاد کیا گیا. جس میں تمام مسالک کے جید علماء اکرام نے شرکت کی


سفارت خانہ اسلامی جمہوریہ ایران کے زیراہتمام عید مبعث کی مناسبت سے”اتحاد امت کانفرنس” کا انعقاد کیا گیا. جس میں تمام مسالک کے جید علماء اکرام نے شرکت کی.

اس کانفرنس میں قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی، وزیر مذہبی امور پیرنورالحق قادری، سربراہ مجلس‌ وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری، سربراہ امت واحدہ علامہ امین شہیدی، مفتی گلزار نعیمی، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی سمیت دیگر جید علماء کرام نے شرکت کی.


خبر کا کوڈ: 496181

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/496181/عید-بعثت-کی-مناسبت-سے-اتحاد-امت-کانفرنس-کا-انعقاد

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com