تاریخ شائع کریں2021 11 March گھنٹہ 12:55
خبر کا کوڈ : 496181

عید بعثت کی مناسبت سے اتحاد امت کانفرنس کا انعقاد

سفارت خانہ اسلامی جمہوریہ ایران کے زیراہتمام عید مبعث کی مناسبت سے”اتحاد امت کانفرنس” کا انعقاد کیا گیا. جس میں تمام مسالک کے جید علماء اکرام نے شرکت کی
عید بعثت کی مناسبت سے اتحاد امت کانفرنس کا انعقاد
سفارت خانہ اسلامی جمہوریہ ایران کے زیراہتمام عید مبعث کی مناسبت سے”اتحاد امت کانفرنس” کا انعقاد کیا گیا. جس میں تمام مسالک کے جید علماء اکرام نے شرکت کی.

اس کانفرنس میں قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی، وزیر مذہبی امور پیرنورالحق قادری، سربراہ مجلس‌ وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری، سربراہ امت واحدہ علامہ امین شہیدی، مفتی گلزار نعیمی، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی سمیت دیگر جید علماء کرام نے شرکت کی.
https://taghribnews.com/vdcivqa5zt1a3z2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ