تاریخ شائع کریں2021 6 March گھنٹہ 18:29
خبر کا کوڈ : 495546

پاکستان میں مزید 38 افراد جان کی بازی ہار گئے

این سی اوسی کے مطابق 24 گھنٹوں میں 38 ہزار 200 ٹیسٹ کیے گئے، اورگزشتہ ایک دن میں ایک ہزار 441 افراد کورونا وبا سے صحتیاب ہوئے۔ ملک میں کورونا سے مجموعی کیسز کی تعداد 5 لاکھ 88 ہزار 728 جب کہ مجموعی اموات کی تعداد 13 ہزار 166 ہوگئی ہے
پاکستان میں مزید 38 افراد جان کی بازی ہار گئے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں مزید ایک ہزار 714 افراد میں کورونا وبا کی تشخیص ہوئی جب کہ 38 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

این سی اوسی کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید مزید ایک ہزار 714 افراد میں کورونا وبا کی تشخیص ہوئی جب کہ 38 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

این سی اوسی کے مطابق 24 گھنٹوں میں 38 ہزار 200 ٹیسٹ کیے گئے، اورگزشتہ ایک دن میں ایک ہزار 441 افراد کورونا وبا سے صحتیاب ہوئے۔ ملک میں کورونا سے مجموعی کیسز کی تعداد 5 لاکھ 88 ہزار 728 جب کہ مجموعی اموات کی تعداد 13 ہزار 166 ہوگئی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcc0pq0e2bqop8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ