تاریخ شائع کریں2021 3 March گھنٹہ 17:06
خبر کا کوڈ : 495204

سوڈان میں بد قسمت مسافر بردار طیارہ حادثے کا شکار

سوڈان میں بد قسمت مسافر بردار طیارہ کل رات اڑان بھرنے کے فورا بعد حادثے کا شکار ہوا۔ یہ طیارہ پیری ایر پورٹ سے دارالحکومت کیلئے جا رہا تھا
سوڈان میں بد قسمت مسافر بردار طیارہ حادثے کا شکار
سوڈان میں ایک چھوٹا مسافر بردار طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں 10افراد ہلاک ہوگئے۔

سوڈان میں بد قسمت مسافر بردار طیارہ کل رات اڑان بھرنے کے فورا بعد حادثے کا شکار ہوا۔ یہ طیارہ پیری ایر پورٹ سے دارالحکومت کیلئے جا رہا تھا۔

طیارے میں سوار 8 مسافر اور 2 پائلٹ ہلاک ہو گئے۔ ابھی تک حادثے کی وجہ سامنےنہیں آئی۔ 
http://www.taghribnews.com/vdcdzk0ooyt0nx6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس