تاریخ شائع کریں2021 26 February گھنٹہ 15:36
خبر کا کوڈ : 494476

آرمینیا کی حکومت اور فوج کو صبر و تحمل کا مظآہرہ کرنا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آرمینیا کی حکومت اور فوج کے درمیان جاری کشیدگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ آرمینیا میں تمام فریقوں کو مسائل حل کرنے کے سلسلے میں صبر و تحمل کا مظآہرہ کرنا چاہیے
آرمینیا کی حکومت اور فوج کو صبر و تحمل کا مظآہرہ کرنا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آرمینیا کی حکومت اور فوج کے درمیان جاری کشیدگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ آرمینیا میں تمام فریقوں کو مسائل حل کرنے کے سلسلے میں صبر و تحمل کا مظآہرہ کرنا چاہیے۔

رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ  نے آرمینیا کی حکومت اور فوج کے درمیان جاری کشیدگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمینیا میں تمام فریقوں کو مسائل حل کرنے کے سلسلے میں صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران آرمینیا کے حالات پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہے ۔ ایران تمام فریقوں کو صبر و تحمل اور کشیدگی سے پرہیز کرنے کی دعوت دیتا ہے۔
http://www.taghribnews.com/vdcd5o0o9yt0no6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس