QR codeQR code

بھارت: سارے تہوار دھرنوں ہی میں منائے جائیں گے

22 Feb 2021 گھنٹہ 20:31

بھارت میں کسان رہنماوں نے کہا ہے کہ مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں 8 مارچ کو پارلیمنٹ کا گھیراؤ کیا جائے گا اور ہماری تحریک بدستور جاری رہے گی۔ کسان رہنماوں نے مزید کہا کہ سارے تہوار دھرنوں ہی میں منائے جائیں گے


بھارت میں کسانوں کا کہنا ہے کہ مطالبات کے حصول تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔

بھارت میں کسان رہنماوں نے کہا ہے کہ مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں 8 مارچ کو پارلیمنٹ کا گھیراؤ کیا جائے گا اور ہماری تحریک بدستور جاری رہے گی۔ کسان رہنماوں نے مزید کہا کہ سارے تہوار دھرنوں ہی میں منائے جائیں گے۔

بی جے پی حکومت نے تین زرعی قوانین بنائے ہیں جن کے بارے میں اس کا دعوی ہے کہ وہ کسانوں کے حق میں ہیں جبکہ کسان ان قوانین کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے انہیں اپنے نقصان میں سمجھتے ہیں اور انکی فوری منسوخی پر بدستور اصرار کر رہے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 494077

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/494077/بھارت-سارے-تہوار-دھرنوں-ہی-میں-منائے-جائیں-گے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com