تاریخ شائع کریں2021 22 February گھنٹہ 16:28
خبر کا کوڈ : 494059

بھارت میں کورونا سے اب تک1 لاکھ 56 ہزار 339 افراد ہلاک

بھارت کورونا وائرس میں مبتلا ممالک کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے، جہاں اس سے 1 لاکھ 56 ہزار 339 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس موذی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1 کروڑ 9 لاکھ 91 ہزار 651 ہو گئی
بھارت میں کورونا سے اب تک1 لاکھ 56 ہزار 339 افراد ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک1 لاکھ 56 ہزار 339 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک1 لاکھ 56 ہزار 339 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس موذی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1 کروڑ 9 لاکھ 91 ہزار 651 ہو گئی۔

بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے بھارت کورونا وائرس میں مبتلا ممالک کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے، جہاں اس سے 1 لاکھ 56 ہزار 339 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس موذی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1 کروڑ 9 لاکھ 91 ہزار 651 ہو گئی۔

کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی اس فہرست میں برازیل تیسرے نمبر پر ہے جہاں یہ جان لیوا وائرس 2 لاکھ 46 ہزار 6 زندگیاں نگِل چکا ہے جبکہ کورونا مریضوں کی تعداد 1 کروڑ 1 لاکھ 39 ہزار 148 تک جا پہنچی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcamynyo49now1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ