تاریخ شائع کریں2021 21 February گھنٹہ 23:24
خبر کا کوڈ : 493964

آئی اے ای اے کے سربراہ کی ڈاکٹر جواد ظریف سے ملاقات

ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے سربراہ نے اتوار کو تہران میں وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف سے ملاقات کی
آئی اے ای اے کے سربراہ کی ڈاکٹر جواد ظریف سے ملاقات
ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے سربراہ نے اتوار کو تہران میں وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف سے ملاقات کی۔

 ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی رافائل گروسی سنیچر کی رات تہران پہنچے تھے۔

وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ان کی ملاقات میں، آئی اے ای اے اور ایران کے درمیان تعاون کا جائزہ لیا گیا۔ اس ملاقات میں خاص طور پر سیف گارڈ سسٹم کے دائرے میں ایران اور ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے تعاون کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آ‏ئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی نے اتوار کو وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف سے ملاقات سے پہلے، ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی سے ملاقات کی تھی۔

اس ملاقات میں، پابندیوں کے خاتمے اور  ایرانی عوام کے مفادات کے تحفظ کے لئے اسٹریٹیجک اقدام کے قانون کے نفاذ اور آئی اے ای اے کے سیف گارڈ پروگرام میں تعاون پر 
https://taghribnews.com/vdcepx8eejh8ooi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ