تاریخ شائع کریں2021 21 February گھنٹہ 16:06
خبر کا کوڈ : 493920

چلی میں حکومت مخالف مظاہرے شروع

مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ اور واٹرکینن کے استعمال پر جس پر چلی کی پولیس فورس، طاقت کے غیرضروری استعمال اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بین الاقوامی واچ ڈاگ گروپس کی تنقید کی زد پر ہے
چلی میں حکومت مخالف مظاہرے شروع
چلی میں حکومت مخالف ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور واٹر کینن کا استعمال کیا۔

تفصیلات کے مطابق غیر ملکی ذرائع نے خبر دی ہے کہ چلی میں حکومت مخالف ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور واٹر کینن کا استعمال کیا۔

لاطینی امریکہ کے ملک چلی میں حکومت کے امتیازی سلوک کیخلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔

مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ اور واٹرکینن کے استعمال پر جس پر چلی کی پولیس فورس، طاقت کے غیرضروری استعمال اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بین الاقوامی واچ ڈاگ گروپس کی تنقید کی زد پر ہے۔
https://taghribnews.com/vdcgxw9tzak9yy4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ