تاریخ شائع کریں2021 12 February گھنٹہ 22:34
خبر کا کوڈ : 492854

امریکہ: کورونا وائرس سے اب تک 4 لاکھ 86 ہزار 922 افراد ہلاک

کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات کے اعتبار سے امریکہ پہلے نمبر پر ہے جہاں اس وائرس سے اب تک 4 لاکھ 86 ہزار 922 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 80 لاکھ 2 ہزار 240 ہو چکی ہے
امریکہ: کورونا وائرس سے اب تک 4 لاکھ 86 ہزار 922 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 4 لاکھ 86 ہزار 922 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق غیر ملکی جریدے ایسوشی ایٹڈ پریس نے خبر دی ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 4 لاکھ 86 ہزار 922 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 80 لاکھ 2 ہزار 240 ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات کے اعتبار سے امریکہ پہلے نمبر پر ہے جہاں اس وائرس سے اب تک 4 لاکھ 86 ہزار 922 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 80 لاکھ 2 ہزار 240 ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس کے امریکہ میں 95 لاکھ 84 ہزار 499 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 20 ہزار 407 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 1 کروڑ 79 لاکھ 30 ہزار 819 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcbs5baarhb9wp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ