تاریخ شائع کریں2021 9 February گھنٹہ 22:17
خبر کا کوڈ : 492574

رہبر انقلاب اسلامی کا عراقی نوجوانوں کے نام عراقی نوجوانوں کے نام خط

میں آپ لوگوں سے بڑی عقیدت رکھتا ہوں اور آپ کے لئے دعاگو ہوں۔ خداوند عالم  سے میری التجا ہے کہ وہ آپ کو دنیا و آخرت کی سعادت و خوش نصیبی کے حصول کی راہ میں کامیابی و کامرانی اور راہ مستقیم میں ثبات قدم عنایت فرمائے
رہبر انقلاب اسلامی کا عراقی نوجوانوں کے نام عراقی نوجوانوں کے نام خط
قائد انقلاب اسلامی نے عراقی نوجوانوں کے نام ایک خط تحریر کر کے انکے ساتھ اظہار محبت کرتے ہوئے انہیں ایک تابناک مستقبل کی نوید سنائی ہے۔

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے منگل کو عراقی نوجوانوں کے نام ایک خط تحریر کیا ہے۔ خط کا متن درج ذیل ہے:

عراق کے پیارے نوجوانوں کے نام!

میں آپ لوگوں سے بڑی عقیدت رکھتا ہوں اور آپ کے لئے دعاگو ہوں۔ خداوند عالم  سے میری التجا ہے کہ وہ آپ کو دنیا و آخرت کی سعادت و خوش نصیبی کے حصول کی راہ میں کامیابی و کامرانی اور راہ مستقیم میں ثبات قدم عنایت فرمائے۔

میں آپ کو عراق کے لئے ایک تابناک مستقبل کی نوید دیتا ہوں، وہی مستقبل جسکی تعمیر خود آپ کے ہاتھوں اور آپ کے اعلیٰ عزم کے ساتھ ہوگی۔

و لا حول و لا قوة الا بالله
سیّدعلی خامنه‌ای
 
https://taghribnews.com/vdca0unyy49nom1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ