تاریخ شائع کریں2021 6 February گھنٹہ 14:42
خبر کا کوڈ : 492119

امریکی جنگی جہاز "جان میکین" کو بے دخل کردیا گیا

چین نے امریکی جنگی بحری جہاز کو بحر جنوبی چین سے بے دخل کردیا ہے، یہ واقعہ جوبائیڈن کے دور صدارت میں اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے
امریکی جنگی جہاز "جان میکین" کو بے دخل کردیا گیا
چین نے امریکی جنگی بحری جہاز کو بحر جنوبی چین سے بے دخل کردیا ہے، یہ واقعہ جوبائیڈن کے دور صدارت میں اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق چینی افواج کی جنوبی کمانڈ نے اپنے ایک بیان کہا ہے کہ چین نے جزیرہ جی شا کے قریب جنگی جہاز اور فضائی بیڑہ تعینات کردیا ہے تاکہ غیر ملکی جنگی جہازوں کی در اندازی کو روکا جا سکے۔

چین نے بحر جنوبی چین میں امریکی جنگی جہاز جان میکین کو داخل ہو نے سے روکا جو گائیڈڈ میزائلوں سے لیس تباہ کن بحری جنگی جہاز ہے۔
https://taghribnews.com/vdcfy0dj1w6d1ya.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ