تاریخ شائع کریں2021 27 January گھنٹہ 02:29
خبر کا کوڈ : 490999

حافظ حسین احمد کا فضل الرحمان کے لیبیا اور عراق سے فنڈنگ لینے کا اعتراف۔

پاکستان کی جماعت تحریک انصاف نے جمعیت علماء اسلام کے خلاف فارن فنڈنگ کیس دائر کردیا۔
حافظ حسین احمد کا فضل الرحمان کے لیبیا اور عراق سے فنڈنگ لینے کا اعتراف۔
پاکستان :پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی فرخ حبیب نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی۔

درخواست میں جے یو آئی کے سابق رہنما حافظ حسین احمد کے ٹی وی انٹرویو کا ٹرانسکرپٹ شامل ہے جس میں حافظ حسین احمد نے فضل الرحمان کے لیبیا اور عراق سے فنڈنگ لینے کا اعتراف کیا ہے۔

درخواست میں کہا گیا کہ مولانا فضل الرحمان سمیت جے یو آئی کے کئی رہنما دونوں ممالک لیبیا اور عراق کا متواتر دورہ کرتے تھے، جمعیت علماء اسلام کے خلاف الیکشن ایکٹ کے خلاف کارروائی کی جائے۔
https://taghribnews.com/vdcjhyexhuqehhz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ