تاریخ شائع کریں2021 27 January گھنٹہ 00:54
خبر کا کوڈ : 490983

« قرآن و سنت میں انفاق اور خطبه حضرت فاطمه زهرا»

نجف اشرف میں نفاق کے موضوع پر قرآن کانفرنس سے سید حسین الحکیم کا خصوصی خطاب ۔
« قرآن و سنت میں انفاق اور خطبه حضرت فاطمه زهرا»
آستانہ مقدس عباسی سے وابستہ قرآنی مرکز کے تعاون سے ایام فاطمیہ کی مناسبت سے « قرآن و سنت میں انفاق اور خطبه حضرت فاطمه زهرا» کے عنوان سے کانفرنس منعقد کی گئی جسمیں سید حسین الحکیم نے خصوصی خطاب کیا۔
 
کانفرنس میں منافقین اور منافقت کے خطرات اور خدا کی جانب سے خبردار اور اسکی مذمت اور منافقین کی سازشوں اور اھداف کا تجزیہ کیا گیا جبکہ سورہ منافقین میں مومنین کی ذمہ داریوں پر تاکید کی گیی۔
 
کانفرنس میں جناب فاطمہ زہرا کے خطبوں کے علاوہ مصائب حضرت فاطمه زهرا(س) بیان کیے گیے اور نبی اکرم(ص) کی رحلت کے بعد مشکلات کو شیخ مصطفی شیرعلی نے بیان کیا جب کہ نوحہ خوانی بھی کی گیی۔
 
مذکورہ مجلس مسلسل تین سالوں سے نجف اشرف کے قرآنی مرکز میں منعقد کی جارہی ہے جس میں عاشقان اهل بیت‌(ع) کی بڑی تعداد شریک ہوتی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcc4xq012bqoo8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ