تاریخ شائع کریں2021 27 January گھنٹہ 00:29
خبر کا کوڈ : 490979

طالبان کا ایک سیاسی وفد تہران پہنچ گیا۔

ملا عبدالغنی برادر کی سربراہی میں طالبان کا ایک سیاسی وفد تہران پہنچ گیا جہاں ایرانی محکمہ خارجہ نے اس وفد کا استقبال کیا۔
طالبان کا ایک سیاسی وفد تہران پہنچ گیا۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ طالبان کا ایک سیاسی وفد ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گیا۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے آج کہا کہ ملا عبدالغنی برادر کی سربراہی میں طالبان کا ایک سیاسی وفد تہران پہنچ گیا جہاں ایرانی محکمہ خارجہ نے اس وفد کا استقبال کیا۔

طالبان کا وفد ایران کے دورے  کے دوران ایران کے اعلی حکام من جملہ ایران کے وزیر خارجہ اور ایران کے خصوصی نمائندے برائے افغانستان کے ساتھ ملاقات کرکے افغانستان میں امن عمل اور اس سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کرے گا۔
https://taghribnews.com/vdchqvnkw23nwwd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ