تاریخ شائع کریں2021 26 January گھنٹہ 16:03
خبر کا کوڈ : 490932

اسلام آباد: ننھے حفاظ کے لیے تقریب تقسیم انعامات

عالمی اسلامی الاینس کے تعاون سے پاکستان میں کم عمر حفاظ کرام کے اعزاز میں حوصلہ افزائی کی تقریب منعقد کی گیئی۔
اسلام آباد: ننھے حفاظ کے لیے تقریب تقسیم انعامات

رپورٹ کے مطابق عالمی اسلامی الاینس کے تعاون سے پاکستان میں کم عمر حفاظ کرام کے اعزاز میں حوصلہ افزائی کی تقریب منعقد کی گئی۔
 
ہفتے کو منعقد ہونے والی تقریب عالمی اسلامی الائنس کے تعاون سے اسلام‌آباد میں منعقد ہوئی جسمیں مذہبی امور کے وفاقی وزیر نور الحق قادری اور سعودی سفیر شریک تھے۔
 
پاکستانی صدر نے حفظ قرآن اور طلبا کی حوصلہ افزائی کے حوالے سے عالمی اسلامی الائنس کے قرآنی کاوشوں کو قابل قدر قرار دیا۔
https://taghribnews.com/vdcgwz9txak9yy4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ