تاریخ شائع کریں2021 24 January گھنٹہ 02:32
خبر کا کوڈ : 490560

رہبر معظم کا سید محمد حسن علوی سبزواری کے انتقال پر تعزیتی پیغام۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا اپنے پیغام میں مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین علوی سبزواری کے انتقال پر مرحوم کے اہلخانہ، پسماندگان اور دوستوں کو تعزیت اور تسلیت۔
رہبر معظم کا سید محمد حسن علوی سبزواری کے انتقال پر تعزیتی پیغام۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد حسن علوی سبزواری کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمینسید محمد حسن علوی  سبزواری  کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین علوی سبزواری کے انتقال پر مرحوم کے اہلخانہ، پسماندگان اور دوستوں کو تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہوئے فرمایا: مرحوم نے طاغوت کا مقابلہ کرنےکے سلسلے  میں عوام کی بھر پور ہمراہی کی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے دور میں بھی انقلابی سرگرمیوں ميں مصروف رہے جو مرحوم کے لئے ذخیرہ آخرت ہے۔ اللہ تعالی مرحوم  کے درجات بلند اور مرحوم پر رحمت و مغفرت نازل فرمائے۔
https://taghribnews.com/vdcd9z0ozyt0nk6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ