تاریخ شائع کریں2021 22 January گھنٹہ 00:59
خبر کا کوڈ : 490367

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی متنازع پالیسیاں ختم۔

بایڈن نے ٹرمپ کی متنازع پالیسیوں کو ختم کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔
سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی متنازع پالیسیاں ختم۔

نئے امریکی صدر جوبائیڈن نے جو چند گھنٹے قبل امریکہ کے 46 ویں صدر بن گئے
ہیں۔

وائٹ ہاؤس پہنچتے ہی پیرس ماحولیاتی معاہدے کی بحالی کے بل سمیت 15 ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کئے۔

ان کے زیادہ تر حکم نامے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی متنازع پالیسیوں کو ختم کرنے سے متعلق ہیں۔

جو بائیڈں نےمسلم ممالک پر سفری پابندیاں ختم کرنے سمیت امریکہ میں وفاقی املاک پر ماسک پہننا لازمی قرار دیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdciqua5yt1a3p2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ