تاریخ شائع کریں2021 17 January گھنٹہ 20:50
خبر کا کوڈ : 489939

سجادہ نشین درگاہ شاہ شمس تبریز داعی اجل کو لبیک کہہ گئے

سجادہ نشین درگاہ عالیہ حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری مخدوم سید طارق عباس شمسی کی نمازہ جنازہ کربلا شاہ شمس دربار حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری پر ادا کی گئی، مرحوم کی نماز جنازہ علامہ مجاہد عباس گردیزی کی زیر اقتداء ادا کی گئی
سجادہ نشین درگاہ شاہ شمس تبریز داعی اجل کو لبیک کہہ گئے
سجادہ نشین درگاہ عالیہ حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری مخدوم سید طارق عباس شمسی گزشتہ روز داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔ اُن کی نمازہ جنازہ کربلا شاہ شمس دربار حضرت شاہ شمس تبریز سبزواری پر ادا کی گئی، مرحوم کی نماز جنازہ علامہ مجاہد عباس گردیزی کی زیر اقتداء ادا کی گئی۔

نماز جنازہ میں وزیرمملکت برائے سیاسی امور ملک عامر ڈوگر، رکن صوبائی اسمبلی ندیم قریشی، رکن صوبائی اسمبلی حاجی جاوید اختر انصاری، سید علی رضا گردیزی، سید علی تقی، وجاہت حسین لنگاہ، ریاض الحسن گیلانی، سید عمران عباس، علامہ اقتدار حسین نقوی، حسین رضا، مخدوم زوہیب گیلانی، عثمان بھٹی، مسلم لیگ (ن) کے رہنما شیخ طارق رشید، شیخ عمران ارشد، ملک انور، نعیم اقبال نعیم، غلام مصطفی گیلانی، ڈائریکٹر حج ملتان ریحان عباس کھوکھر، ملک جمال لابر، بشارت عباس قریشی، وسیم عباس معصومی، غلام شبیر حیدری، غلام مصطفی گیلانی، ریحان حسین بہشتی، سید اقبال مہدی ایڈووکیٹ، سجادہ نشین لعل شاہ حسن رضا مشہدی، عون عباس نقوی، ناصر سبطین ہاشمی، اکرم انصاری، محمد علی رضوی، عنایت علی قریشی، محمود اشرف خان، یوسف اکبر نقوی صدر ڈسٹرکٹ بار، ایم سلیم راجہ، سید عرفان، شجر عباس کھوکھر، اعجاز ہاشمی، محمد سلیم درباری، نوہد ہاشمی، وسیم احمد فاروقی، سبطین رضا لودھی، شفقت رضا قادری، مخدوم غوث شاہ انور گیلانی، شیخ ماجد، خاور حسنین بھٹہ۔

مولانا کاشف ظہور نقوی، مولانا عون نقوی، منظور قادری، شعیب رضا، مرید حسین، پیرزادہ اکمل اویسی، فیصل عباس، پروفیسر طارق شاہ قادری، نوہد ہاشمی، اورنگزیب بلوچ، قمر ہاشمی، نورالحسن خاکوانی، محمد ثقلین حیدر، مخدوم صدرالدین گیلانی، معراج خالد، شاہ حسین گردیزی، سلمان الہی قریشی ایڈووکیٹ، رانا عرفان، رانا معراج خالد، سید مظہر عباس، عمران مگسی، قیصر عباس، عبداللہ طارق سہو، تنویر حسین لنگاہ، مظہر حسین، ثقلین رضا نوناری، شوکت علی قریشی، اصغر علی قریشی، خادم بخاری، رانا عارف، خرم شہزاد، ثمر عباس، عاطف انصاری، خادم بخاری، فیصل عباس، سیاسی، سماجی اور مذہبی رہنماوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور مرحوم کی مغفرت کیلئے دعائے خیر کی۔
https://taghribnews.com/vdcbf9ba9rhbw9p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ