تاریخ شائع کریں2021 16 January گھنٹہ 15:56
خبر کا کوڈ : 489823

چین میں سونے کی کان میں دھماکے۔

چین میں سونے کی کان میں دھماکے کے باعث 22 کان کنوں کی بازیابی کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
چین میں سونے کی کان میں دھماکے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق حادثہ چین کے مشرقی صوبے شان ڈونگ کے شہر چھی شیا میں پیش آیا۔

حکام نے بتایا کہ زیر زمین پھنسے 22 مزدوروں کی نجات کے لیے دسیوں امدادی کارکن حصہ لے رہے ہیں۔

مقامی انتظامیہ کے مطابق جائے وقوع پر بھاری مشینوں کے ذریعے کھدائی شروع کر دی گئی ہے اور اہلکار 360 میٹر گہرائی تک پہنچ چکے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcdxn0osyt0jj6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ