QR codeQR code

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں دوسری شب میں مجالس عزا منعقد۔

16 Jan 2021 گھنٹہ 14:43

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا سے حجۃ الاسلام والمسلمین عالی نے خطاب کیا۔


رپورٹ کے مطابق حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے دوسری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔

مجلس عزا سے حجۃ الاسلام والمسلمین عالی نے خطاب کرتے ہوئے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے بارے میں اللہ تعالی کے خصوصی انعامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی کی اپنے خآص بندوں پر خصوصی نظر ہوتی ہے اور وہ عجز و انکساری اور تضرع کرنے والوں کو زیادہ دوست رکھتا ہے۔ حجۃ الاسلام ناصر شہیدی نے مجلس عزا میں نوحہ خوانی اور مصائب پیش کئے۔


خبر کا کوڈ: 489816

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/489816/حسینیہ-امام-خمینی-رہ-میں-دوسری-شب-مجالس-عزا-منعقد

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com