تاریخ شائع کریں2021 16 January گھنٹہ 14:22
خبر کا کوڈ : 489812

دنیا بھر میں کورونا سے اموات 20 لاکھ 17 ہزار 913 ہو گئی ہیں۔

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔
دنیا بھر میں کورونا سے اموات 20 لاکھ 17 ہزار 913 ہو گئی ہیں۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 9 کروڑ 43 لاکھ 15 ہزار 331 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 20 لاکھ 17 ہزار 913 ہو گئی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 9 کروڑ 43 لاکھ 15 ہزار 331 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 20 لاکھ 17 ہزار 913 ہو گئی ہیں۔

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 2 کروڑ 49 لاکھ 50 ہزار 778 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 1 لاکھ 11 ہزار 425 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 6 کروڑ 73 لاکھ 46 ہزار 640 کورونا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔
http://www.taghribnews.com/vdcb89ba5rhbwwp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس