تاریخ شائع کریں2021 15 January گھنٹہ 16:59
خبر کا کوڈ : 489715

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مجلس شہادت حضرت فاطمہ زہرا۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد.
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مجلس شہادت حضرت فاطمہ زہرا۔
حسینیہ امام خمینی (رہ) رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔

مجلس عزا سے حجۃ الاسلام والمسلمین صدیقی نے خطاب کرتے ہوئے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے ایمان اور یقین کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایمان و یقین تک پہنچنے کے لئے راہ حق میں استقامت ، ثبات و بندگی اور غرور و تکبر سے پرہیز ضروری ہے۔

مجلس عزا کا آغاز قرآن مجید کی تلاوت سے ہوا اور جناب آقائی سماواتی نے مجلس عزا میں نوحہ خوانی اور مصائب پیش کئے۔
http://www.taghribnews.com/vdcdfn0okyt0j56.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس