تاریخ شائع کریں2021 15 January گھنٹہ 16:43
خبر کا کوڈ : 489712

امریکہ تباہی و بربادی کی جانب گامزن۔

حملوں کے خطرے کے پیش نظر واشنگٹن کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا گیا ہے۔
امریکہ تباہی و بربادی کی جانب گامزن۔
امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری کے موقع پر واشنگٹن سمیت امریکہ بھر میں حملوں اور ہنگامہ آرائی کا خطرہ ہے۔

امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری کے موقع پر واشنگٹن سمیت امریکہ بھر میں حملوں اور ہنگامہ آرائی کا خطرہ ہے۔ ایف بی آئی نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری دفاتر اور عمارتوں پر حملے ہو سکتے ہیں۔

کئی ریاستوں میں نیشنل گارڈز طلب کرلیے گئے جبکہ واشنگٹن میں متعدد سڑکیں بند ہیں اور 20 ہزار نیشنل گارڈز تعینات کردیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق حملوں کے خطرے کے پیش نظر واشنگٹن کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا گیا ہے اور امریکہ تباہی و بربادی کی جانب گامزن ہے۔
http://www.taghribnews.com/vdca6onyu49na01.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس