QR codeQR code

امریکہ میں سخت حفاظتی انتظامات

14 Jan 2021 گھنٹہ 9:50

واشنگٹن کی سڑکوں پر بھی نیشنل گارڈ موجود ہیں، جو بائیڈن کی حلف برداری کے موقع پرواشنگٹن میں امن و امان قائم رکھنے کے لیے 20 ہزار نیشنل گارڈ تعینات کئے جائیں گے 


امریکا میں ٹرمپ کے مواخذے اور جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری کے پیش نظر ممکنہ ہنگامہ آرائی سے نمٹنے کے لیے سخت حفاظتی اقدامات کئے گئے ہیں۔

کیپیٹل ہل کی قریبی سڑکیں بند کر دی گئی ہیں، پارلیمنٹ کی عمارت کے اندر اور باہر نیشنل گارڈز کی بڑی تعداد تعینات ہے، جبکہ مزید نئی رکاوٹیں بھی لگا دی گئی ہیں۔

واشنگٹن کی سڑکوں پر بھی نیشنل گارڈ موجود ہیں، جو بائیڈن کی حلف برداری کے موقع پرواشنگٹن میں امن و امان قائم رکھنے کے لیے 20 ہزار نیشنل گارڈ تعینات کئے جائیں گے 


خبر کا کوڈ: 489575

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/489575/امریکہ-میں-سخت-حفاظتی-انتظامات

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com