تاریخ شائع کریں2021 11 January گھنٹہ 13:44
خبر کا کوڈ : 489242

دنیا بھر میں کورونا موذی وائرس سے ہلاکتیں 19 لاکھ 36 ہزار 26 ہوگئی۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 9 کروڑ 1 لاکھ 42 ہزار 202 تک جا پہنچی ہے۔
دنیا بھر میں کورونا موذی وائرس سے ہلاکتیں 19 لاکھ 36 ہزار 26 ہوگئی۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 9 کروڑ 1 لاکھ 42 ہزار 202 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 19 لاکھ 36 ہزار 26 ہو گئی ہیں۔

رائٹرز کے حوالے سے   خبر ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 9 کروڑ 1 لاکھ 42 ہزار 202 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 19 لاکھ 36 ہزار 26 ہو گئی ہیں۔ دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 2 کروڑ 23 لاکھ 65 ہزار 159 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 1 لاکھ 8 ہزار 485 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 6 کروڑ 45 لاکھ 41 ہزار 17 کورونا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdci53a5rt1avr2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ