تاریخ شائع کریں2021 10 January گھنٹہ 23:52
خبر کا کوڈ : 489168

کراچی کے جنوب مغرب میں زلزلے کے جھٹکے۔

زلزلے کی شدت ریکٹراسکیل پر3.1 ریکارڈ ہوئی۔ زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی۔
کراچی کے جنوب مغرب میں زلزلے کے جھٹکے۔
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے جنوب مغرب میں زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے ہیں جن کی  ریکٹراسکیل پر شدت کم رہی۔

محکمہ موسمیات کے زلزلہ پیما سینٹر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کراچی کے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ ہوئے ہیں۔

زلزلے کی شدت ریکٹراسکیل پر3.1 ریکارڈ ہوئی۔ زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی۔ زلزلے کا مرکز کراچی کے جنوب مغرب میں 195کلومیٹر کی دوری پر تھا۔
https://taghribnews.com/vdcfv1djcw6dcya.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ