تاریخ شائع کریں2020 21 December گھنٹہ 22:02
خبر کا کوڈ : 486702

روسی سرحدوں کے قریب جھڑپوں سے درپیش خطرات پر خاص توجہ دی جائے۔پوتین

انفارمیشن سکیورٹی اور انتہاپسندی و بدعنوانی کے خلاف جدوجہد پر سب سے زیادہ توجہ ہونا چاہئے۔روسی صدر
روسی سرحدوں کے قریب جھڑپوں سے درپیش خطرات پر خاص توجہ دی جائے۔پوتین
روس کے صدر نے اس ملک میں انٹیلیجنس اداروں کی موجودگی کو نہایت اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انفارمیشن سکیورٹی اور انتہاپسندی و بدعنوانی کے خلاف جدوجہد پر سب سے زیادہ توجہ ہونا چاہئے۔

رائٹرز کے مطابق ولادیمیر پوتین نے پیر کو اس ملک کے خارجہ انٹیلیجنس ادارے ایس وی آر کے یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ادارہ اور دیگر تمام سکیورٹی ادارے ایک ڈیموکریٹک و خودمخار روس اور اسکی توسیع کے ضامن ہیں۔

روسی صدر نے کہا کہ انفارمیشن سکیورٹی اور انتہا پسندی و بدعنوانی کے خلاف جدوجہد پر سب سے زیادہ توجہ دینا چاہئے۔ ولادیمیر پوتین نے روس کے سکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ روسی سرحدوں کے قریب جھڑپوں سے درپیش خطرات پر خاص توجہ دی جائے۔
https://taghribnews.com/vdcgz39txak97u4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ