تاریخ شائع کریں2020 18 December گھنٹہ 16:31
خبر کا کوڈ : 486243

فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون عالمی وبا کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔

فرانسیسی صدارتی دفتر کے مطابق فرانسیسی صدر گھر سے صدارتی امور انجام دیتے رہیں گے۔
فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون عالمی وبا کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون عالمی وبا کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ فرانسیسی صدارتی دفترسے جاری بیان میں بیان کہا گیا ہے کہ فرانسیسی صدرآئندہ ہفتے تک آئسولیشن میں رہیں گے۔

فرانسیسی صدارتی دفتر کے مطابق فرانسیسی صدر گھر سے صدارتی امور انجام دیتے رہیں گے۔ فرانسیسی صدر میں کورونا وائرس کے علامات پائے گئے اور ان کا کورونا وائرس ٹسٹ مثبت آگيا جس کے بعد وہ قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ  دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 7 کروڑ 45 لاکھ 34 ہزار 581 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 16 لاکھ 55 ہزار 230 ہو گئیں۔
https://taghribnews.com/vdcgt39twak97x4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ