تاریخ شائع کریں2020 9 December گھنٹہ 22:14
خبر کا کوڈ : 485248

شہید فخری زادہ کے قتل میں ملوث بعض افراد کو گرفتار کرلیے ہیں۔

ایران کے ممتاز ایٹمی سائنس دان شہید محسن فخری زادہ کے قتل میں ملوث بعض افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔امیر عبداللہیان
شہید فخری زادہ کے قتل میں ملوث بعض افراد کو گرفتار کرلیے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا ہے کہ ایران کے ممتاز ایٹمی سائنس دان شہید محسن فخری زادہ کے قتل میں ملوث بعض افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ایران کے ممتاز ایٹمی سائنس دان شہید محسن فخری زادہ کے قتل میں ملوث بعض افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس قتل میں ملوث افراد کی نشان دہی کرلی گئی ہے اور ان میں سے بعض کو گرفتار بھی کرلیا گيا ہے۔ اس بہیمانہ واقعہ میں ملوث ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکیں گے۔
https://taghribnews.com/vdcaymnya49nau1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ