تاریخ شائع کریں2020 4 December گھنٹہ 22:21
خبر کا کوڈ : 484562

شہید فخری زادہ کی یاد میں مجلس ترحیم اتوار کے دن منعقد ہوگی۔

ایران کے نامور اور ممتاز دفاعی اور جوہری سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کی یاد میں مجلس ترحیم اتوار کے دن منعقد ہوگی۔وزارت دفاع ایران
شہید فخری زادہ کی یاد میں مجلس ترحیم اتوار کے دن منعقد ہوگی۔
رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ایران کے نامور اور ممتاز دفاعی اورجوہری سائنسداں  شہید محسن فخری زادہ کی یاد میں مجلس ترحیم اتوار کے دن منعقد ہوگی۔

اطلاعات کے مطابق مجلس ترحیم میں شہداء کے اہلخانہ اور اعلی حکام شرکت کریں گے۔ مجلس ترحیم وزارت دفاع میں منعقد ہوگی۔ مجلس ترحیم کا پروگرام انسٹا گرام پر آن لائن بھی دکھایا جائےگا ۔

مجلس کا پروگرام مقامی وقت کے مطابق 15۔ 13 شروع اور 30۔ 14 پر اختتام پذیر ہوگا۔ اس ایڈرس " instageram.com/shohadayevedja "  پر رکنیت حاصل کرکے اس پروگرام میں شرکت کے متمنی افراد بھی آن لائن  پروگرام میں شرکت کرسکتے ہیں ۔
http://www.taghribnews.com/vdciq5a5rt1avw2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس