تاریخ شائع کریں2020 28 November گھنٹہ 17:31
خبر کا کوڈ : 483735

بھارت میں" دہلی چلو" احتجاج جاری

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت میں" دہلی چلو"  احتجاج جاری ہے، جس میں مختلف ریاستوں سے کسانوں کے قافلے دارالحکومت کی جانب مارچ کررہے ہیں
بھارت میں" دہلی چلو" احتجاج جاری
بھارت میں" دہلی چلو" احتجاج جاری ہے، جس میں مختلف ریاستوں سے کسانوں کے قافلے دارالحکومت کی جانب مارچ کررہے ہیں۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت میں" دہلی چلو"  احتجاج جاری ہے، جس میں مختلف ریاستوں سے کسانوں کے قافلے دارالحکومت کی جانب مارچ کررہے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق کسانوں کوروکنے کے لیے ہریانہ،پنجاب اور دہلی کے سرحدی علاقوں میں سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔

مارچ کے شرکاء کو روکنے کے لیے پولیس کی آنسوگیس شیلنگ اور واٹرکینن کا استعمال کیا جارہا ہے، دہلی پولیس نے حکومت سے 9 اسٹیڈیم کو عارضی جیلوں میں تبدیل کرنے کی اجازت مانگ لی ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارت میں کسان کاشتکاری اور مزدوری سے متعلق نئے قوانین کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ 
https://taghribnews.com/vdcjttexiuqeoaz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ