تاریخ شائع کریں2020 28 November گھنٹہ 17:29
خبر کا کوڈ : 483734

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 6 کروڑ 20 لاکھ 37 ہزار 905 تک جا پہنچی

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 6 کروڑ 20 لاکھ 37 ہزار 905 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 14 لاکھ 49 ہزار 895 ہو گئی ہیں
دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 6 کروڑ 20 لاکھ 37 ہزار 905 تک جا پہنچی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 6 کروڑ 20 لاکھ 37 ہزار 905 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 14 لاکھ 49 ہزار 895 ہو گئی ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 6 کروڑ 20 لاکھ 37 ہزار 905 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 14 لاکھ 49 ہزار 895 ہو گئی ہیں۔ دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 6 کروڑ 20 لاکھ 37 ہزار 905 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 14 لاکھ 49 ہزار 895 ہو گئی ہیں۔

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 1 کروڑ 77 لاکھ 56 ہزار 804 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 1 لاکھ 5 ہزار 246 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 4 کروڑ 28 لاکھ 31 ہزار 206 کورونا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔
http://www.taghribnews.com/vdcippa55t1avy2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس