QR codeQR code

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر

20 Nov 2020 گھنٹہ 15:35

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 13 لاکھ 64 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔


دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 13 لاکھ 64 ہزار سے بڑھ گئی جبکہ مریضوں کی تعداد 5 کروڑ 72 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔

رائٹرز کے حوالے سے خبر ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 13 لاکھ 64 ہزار سے بڑھ گئی جبکہ مریضوں کی تعداد 5 کروڑ 72 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔ گذشتہ24  گھنٹوں میں امریکہ میں 2 ہزاراموات ہوئیں اور1 لاکھ 90 ہزار نئے کیسز سامنے آئے۔ کورونا وائرس کے کیسز اور اموات کے لحاظ سے امریکہ پہلے نمبر پر ہے۔ ادھر برطانیہ میں کورونا وائرس  سے آج مزید 501 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ نئے کیسز کی تعداد 22 ہزار 915 تک جا پہنچی ہے۔


خبر کا کوڈ: 482759

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/482759/دنیا-بھر-میں-کورونا-وائرس-کی-دوسری-لہر

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com