QR codeQR code

وزیر اعظم عمران خان رواں ہفتہ افغانستان کا دورہ متوقع

16 Nov 2020 گھنٹہ 15:59

افغانستان کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان رواں ہفتہ افغانستان کا دورہ کریں گے۔


رپورٹ کے مطابق افغانستان کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان رواں ہفتہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔

افغان وزارت خآرجہ کے مطابق گذشتہ ماہ افغان صدر اشرف غنی اور پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے درمیان ٹیلیفون گفتگو ہوئی تھی جس کی بنیاد پر پاکستان کے وزیر اعظم رواں ہفتہ افغانستان کاد ورہ کریں گے۔

اس سفر میں دوطرفہ تعلقات ، دہشت گردی کی روک تھام اور افغانستان میں قیام امن کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا جائےگا ۔

ذرائع‏ کے مطابق افغان حکومت اور طالبان کے درمیان قطر میں امریکی سرپرستی میں ہونے والے معاہدے کے باوجود افغانستان میں طالبان کے حملے جاری ہیں۔


خبر کا کوڈ: 482308

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/482308/وزیر-اعظم-عمران-خان-رواں-ہفتہ-افغانستان-کا-دورہ-متوقع

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com