تاریخ شائع کریں2020 15 November گھنٹہ 17:06
خبر کا کوڈ : 482202

مصر: ڈھائی ہزار سال پرانے تابوتوں کی نمائش ۔

مصر کے شہر سقارا میں ڈھائی ہزار سال پرانے تابوتوں کی نمائش کی گئی۔
مصر: ڈھائی ہزار سال پرانے تابوتوں کی نمائش ۔
مصری الیوم کے حوالے سے خبر ہے کہ مصر کے شہر سقارا میں ڈھائی ہزار سال پرانے تابوتوں کی نمائش کی گئی۔

مصر کے سقارا قبرستان سے دریافت ہونے والے 100 میں سے کچھ تابوتوں میں ممیز بھی موجود ہیں۔

ماہرین پتہ لگانے میں مصروف ہیں کہ ڈھائی ہزار سال قبل مرے یہ افراد کون تھے۔

یہ تابوت اور ممیز مصر کے گرینڈ میوزیم میں رکھی جائیں گی جو اگلے سال تک کھلنے کا امکان ہے۔
https://taghribnews.com/vdchvinki23n6id.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ