تاریخ شائع کریں2020 15 November گھنٹہ 17:00
خبر کا کوڈ : 482201

عراق کے وزير دفاع تہران کے دورے پر۔

عراق کے وزير دفاع تہران کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری سے ملاقات اور گفتگو کی۔
عراق کے وزير دفاع تہران کے دورے پر۔
رپورٹ کے مطابق عراق کے وزير دفاع جمعہ عناد سعدون تہران کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اس ملاقات فوجی اور دفاعی شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے بارے میں تبادلہ خیال اور دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں بھی باہمی تعاون پر غور کیا گيا۔

عراق کے وزیر دفاع کل تہران کے دورے پر پہنچے تھے جہاں انھوں نے اس سے قبل  ایران کے وزير دفاع سے بھی باہمی دلچسپی کے امور کے بارے میں  ملاقات اور گفتگو کی۔
https://taghribnews.com/vdcgzx9tqak97x4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ