تاریخ شائع کریں2020 14 November گھنٹہ 20:41
خبر کا کوڈ : 482089

بھارت میں کورونا وائرس بےقابو۔

بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 29 ہزار 225 ہلاک ہوگئے ہیں۔
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 29 ہزار 225 ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 87 لاکھ 73 ہزار 479 ہو گئی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 29 ہزار 225 ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 87 لاکھ 73 ہزار 479 ہو گئی۔

اطلاعات کے مطابق بھارت کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے دوسرے نمبر پر ہے، جہاں اس سے 1 لاکھ 29 ہزار 225 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 87 لاکھ 73 ہزار 479 ہو گئی۔

کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے برازیل تیسرے نمبر پر ہے جہاں یہ جان لیوا وائرس 1 لاکھ 64 ہزار 946 زندگیاں نگِل چکا ہے جبکہ کورونا مریضوں کی تعداد 58 لاکھ 19 ہزار 496 تک جا پہنچی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcaaunyo49naw1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ