تاریخ شائع کریں2020 31 October گھنٹہ 18:50
خبر کا کوڈ : 480598

وحدت اسلامی کانفرنس میں افغانستان کے مہمانوں کے لئے ویبینار

چونتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس میں افغانستان کے مہمانوں کے لئے ویبینار کا اہتمام کیا گیا ہے
وحدت اسلامی کانفرنس میں افغانستان کے مہمانوں کے لئے ویبینار
چونتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس میں افغانستان کے مہمانوں کے لئے ویبینار کا اہتمام کیا گیا ہے۔

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس سال چونتیسویں سالانہ بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا کورونای جیسی موذی بیماری اور وبا کی وجہ سے آنلائن اہتمام کیا گیا ہے جس کا iuc.taqrib.ir/live سمیت سوشل میڈیا پر باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے۔

اس ویبینار میں حجت الاسلام والمسلمین دکتر حمید شهریاری، مولوی خداداد صالح مغربی افغانستان کے علمائے کرام کی شوری کے سربراہ، آیت الله سید حیدر علوی نژاد ولایت یونیورسٹی ہرات کے استاد، دکتر محمد اسماعیل حقانی الغیاث یونی ورسٹی ہرات کے استاد، خانم دکتر حلیمه حسینی آشیانہ وان آرگنائیزیشن کی سربراہ، مولوی حبیب الله حسام اخوت اسلامی افغانستان کے سربراہ، مولوی محمد مختار مفلح تحریک اسلامی افغانستان کے سربراہ، ڈاکٹر حسین فاضل سنچارکی وزارت انفارمیشن اور کلچر کے سابق معاون و آیت الله محمد هاشم صالحی مدرس شورائے علما شیعه افغانستان کے سربراہ سمیت دیگر معزز مہمانوں نے شرکت کی۔
https://taghribnews.com/vdcdnz0ojyt0jk6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ