تاریخ شائع کریں2020 31 October گھنٹہ 18:13
خبر کا کوڈ : 480591

ویبینار: عالم اسلام کی مشکلات کے حل کے لئے موجود توانائیاں

چونتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس میں " عالم اسلام کی مشکلات کے حل کے لئے موجود توانائیاں" کے عنوان سے منعقدہ ویبینار میں گفتگو کرتے ہوئے معزز مہمانوں نے اس موضوع کے مختلف زاویوں سے روشنی ڈالی
ویبینار: عالم اسلام کی مشکلات کے حل کے لئے موجود توانائیاں
چونتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس میں " عالم اسلام کی مشکلات کے حل کے لئے موجود توانائیاں" کے عنوان سے منعقدہ ویبینار میں گفتگو کرتے ہوئے معزز مہمانوں نے اس موضوع کے مختلف زاویوں سے روشنی ڈالی۔

قریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس سال چونتیسویں سالانہ بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا کورونای جیسی موذی بیماری اور وبا کی وجہ سے آنلائن اہتمام کیا گیا ہے جس کا iuc.taqrib.ir/live سمیت سوشل میڈیا پر باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے۔

اس موقع پر مہمانوں نے اس تجویز سے اتفاق کیا کہ اسلامی ممالک کے درمیان عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور مشکلات کے سلسلے میں ایک سینٹرل کمناڈ سینٹر کا قیام عمل میں لانا چاہئے تاکہ مسائل اور مشکلات کے موقع پر اسلامی ممالک میں موجود وسائل کا صحیح استعمال کیا جاسکے۔

اس موقع پر مہمانوں کا کہنا تھا کہ اسلامی ممالک کے درمیان مختلف شعبہ ہائے زندگی میں ہماہنگی، تعاون، اور رابطے کے ذریعے مشکلات پر بہتر طریقے سے قابو پایا جاسکتا ہے۔

معزز مہمانوں نے کہا کہ اس وقت عالم اسلام کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے لیکن وحدت نہ ہونے کی وجہ سے دشن سوء استفادہ کررہا ہے۔

ویبینار کے شرکاء نے اس بات پر تاکید کی کہ وحدت اور بھائی چارہ مشکلات سے نمٹنے کا واحد حل ہے۔ اور یہ وحدت بھی صرف باتوں کی حد تک نہیں بلکہ عملی میدان میں اسے بروئے کار لانا چاہئے۔
 
 
https://taghribnews.com/vdcgyz9tqak97n4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ