تاریخ شائع کریں۷ آبان ۱۳۹۹ گھنٹہ ۲۳:۰۶
خبر کا کوڈ : 480231

پیغمبر اکرم ص کی توہین کئے جانے پر رہبر انقلاب اسلامی کا فرانسیسی جوانوں کے لئے پیغام

آیا یہ ایک احمقانہ کام، اور ایک ایسی ملت کے شعور کی توہین نہیں ہے جس نے انہیں اپنے ملک کا صدر منتخب کیا ہے؟
اپنے ملک کے صدر سے سوال کریں: وہ پیغمبر خدا کی توہین کی حمایت کیوں کررہے ہیں اور اسے آزادی بیاں کیوں قرار دے رہے ہیں؟ آیا آزادی بیاں یہی ہے: دشنام اور توہین، وہ بھی مقدس اور درخشاں چہروں کی؟
پیغمبر اکرم ص کی توہین کئے جانے پر رہبر انقلاب اسلامی کا فرانسیسی جوانوں کے لئے پیغام
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے فرانس کے صدر کی جانب سے پیغمبر رحمت، سرکار رسالت مآب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے لئے توہین آمیز کلمات ادا کرنے ایک مختصر بیان جاری کرکے اس کی مذمت کی ہے۔
 
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے فرانس کے صدر کی جانب سے پیغمبر رحمت، سرکار رسالت مآب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے لئے توہین آمیز کلمات ادا کرنے ایک مختصر بیان جاری کرکے اس کی مذمت کی ہے۔
 
رھبر انقلاب اسلامی کا پیغام فرانسیسی زبان میں سوشل میڈیا پر جاری ہوا ہے اسکا متن مندرجہ ذیل ہے
 
بسمہ تعالیٰ
 
فرانسیسی جوانوں
اپنے ملک کے صدر سے سوال کریں: وہ پیغمبر خدا کی توہین کی حمایت کیوں کررہے ہیں اور اسے آزادی بیاں کیوں قرار دے رہے ہیں؟ آیا آزادی بیاں یہی ہے: دشنام اور توہین، وہ بھی مقدس اور درخشاں چہروں کی؟ آیا یہ ایک احمقانہ کام، اور ایک ایسی ملت کے شعور کی توہین نہیں ہے جس نے انہیں اپنے ملک کا صدر منتخب کیا ہے؟
اگلا سوال یہ ہے کہ ہولوکاسٹ کی تردید ایک جرم ہے؟ اور اگر کوئی اس بارے میں کچھ لکھے تو اسے جیل جانا پڑے لیکن پیغمبر اکرم ص کی توہین کرنا آزاد ہے؟
 

 
 
http://www.taghribnews.com/vdchxvnkz23n6id.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس