تاریخ شائع کریں2020 28 October گھنٹہ 17:16
خبر کا کوڈ : 480203

عراق: داعش کا اہم سرغنہ ہلاک،

عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی کے ترجمان نے دہشتگرد گروہ داعش کے اہم سرغنہ کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
عراق: داعش کا اہم سرغنہ ہلاک،
بغداد الیوم کی رپورٹ کے مطابق عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی کے ترجمان صادق الحسینی نے کہا ہے کہ صوبہ دیالہ کے گرد و نواح میں داعش دہشتگردوں کے اڈے پر حملہ کیا گیا جس میں داعش کا اہم سرغنہ ابوالحسن الکردی  ہلاک ہو گیا۔

عراق میں داعش کی شکست کے باوجود بھی بعض علاقوں میں اس کے باقیات موجود ہیں اور وقفے وقفے سے دہشتگردانہ کارروائیاں انجام دیتے رہتے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcgzz9twak97x4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ