تاریخ شائع کریں۳ آبان ۱۳۹۹ گھنٹہ ۱۵:۴۳
خبر کا کوڈ : 479758

رہبر معظم کی موجودگی میں کورونا سے متعلق اعلی کمیٹی کا اجلاس،

رہبر معظم کی موجودگی میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے والی اعلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔
رہبر معظم کی موجودگی میں کورونا سے متعلق اعلی کمیٹی کا اجلاس،
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ کی موجودگی میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے والی اعلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔

رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ کی موجودگی میں صدر روحانی کی نگرانی میں کورونا وائرس کامقابلہ کرنے والی اعلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔

اس اجلاس میں ایرانی صدر حسن روحانی نے کورونا کا مقابلہ کرنے والی اعلی قومی کمیٹی کے اقدامات کے بارے میں رپورٹ پیش کی اور آئندہ پروگرامز کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔
http://www.taghribnews.com/vdcjihexouqeaaz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس