تاریخ شائع کریں2020 23 October گھنٹہ 17:34
خبر کا کوڈ : 479660

طالبان کی پغمان پر راکٹوں سے حملہ کی کوشش ناکام،

افغانستان کی سکیورٹی فورسز نے دارالحکومت کابل پر طالبان کے راکٹ حملے کو ناکام بنا دیا۔
طالبان کی پغمان پر راکٹوں سے حملہ کی کوشش ناکام،
رپورٹ کے مطابق افغانستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ طالبان نے جمعرات کی شب کابل کے علاقے پغمان پر راکٹوں سے حملہ کرنے کی کوشش کی جسے افغان سیکورٹی اہلکاروں نے ناکام بنا دیا۔

افغانستان کی وزارت دفاع کے اعلان کے مطابق سیکورٹی اہلکاروں نے اس حملے کی روک تھام کر کے دسیوں شہریوں کو ہلاک ہونے سے بچا لیا۔

علاقے کے سیاسی مبصرین کا خیال ہے کہ افغانستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے افغانستان کے قومی اقتدار اعلی کی خلاف ورزی کر رہے ہیں اور امریکہ اور زلمے خلیل زاد کی سازشوں کے باعث افغانستان میں بدستور خونریزی کا سلسلہ جاری ہے۔
https://taghribnews.com/vdcb09bagrhbz0p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ