تاریخ شائع کریں2020 20 October گھنٹہ 08:44
خبر کا کوڈ : 479303

سربراہ صائب عریقات کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔

تنظیم آزادی فلسطین کی مجلس عاملہ کے سربراہ صائب عریقات کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔
سربراہ صائب عریقات کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔
فلسطینی ٹیلیویژن کے مطابق کورونا میں مبتلا پی ایل او کی مجلس عاملہ کے سربراہ صائب عریقات کا پیر کے روز انتقال ہوگیا ہے۔

فلسطینی ذرائع نے پیر کی صبح صائب عریقات کی طبعیت انتہائی ناساز ہوجانے کی اطلاع دی تھی۔

صائب عریقات کو نو  اکتوبر کو کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔
https://taghribnews.com/vdcfx1djmw6dema.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ